• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج کا سموگ آگاہی کاؤنٹر کادورہ ،آگاہی پمفلٹس تقسیم

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں سمیت ایمرجنسی میں قائم سموگ آگاہی کاؤنٹرکا دورہ کیا اور آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین و دیگر انتظامی ڈاکٹرز موجود تھے۔
لاہور سے مزید