• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد کے اغواء کے کیس کو اے کلاس کرنے کی استدعا منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے معروف کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد کے اغواء کے کیس کو اے کلاس کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکا م رہی۔ عدالت نے پولیس کی مقدمہ کو اے کلاس کرنے کی استدعا منظور کرلی ۔عدالت نے کیس داخل دفتر کردیا۔تفتیشی افسر ڈی ایس پی امتیاز احمد نے عدالت کے حکم پر فائنل چالان جمع کروایا۔عدالت نے گزشتہ سماعت میں اعلیٰ افسر لیول کو تفتیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید