• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر فلائی اوورز اور انڈر پاسز سے متعلق ٹر یفک ڈائیورشن پلان تقسیم

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی مہم میں اسلام آباد ٹریفک پولیس افسران نے شہریوں میں وفاقی دارالحکومت میں زیر تعمیر فلائی اوورز اور انڈر پاسز کے متعلق ڈائیورشن پلان تقسیم کئے۔ شہریوں کی متبادل راستوں کے متعلق راہنمائی بھی فراہم کی گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے کہا کہ آگاہی مہم کا مقصد ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھناہے۔
اسلام آباد سے مزید