• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد8622 تک جا پہنچی

راولپنڈی،اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے، خصوصی نامہ نگار)جڑواں شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 8622تک پہنچ گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں117 کنفرم مریض سامنے آنے کے ساتھ ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد5279 ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں بھی ڈینگی کے 62مریضوں کے اضافے سے مجموعی تعداد 3 ہزار 343 ہو گئی۔
اسلام آباد سے مزید