• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزم شیر افضل کو ٹیکسلا پولیس نے دو کلو 200گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید