اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزارت ہا ؤ سنگ وتعمیرات نے وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ملا زمین کو سر کا ری مکا نات کی الا ٹمنٹ شر وع کر دی جس پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ملا زمین نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی محتسب کے ادارے کے قیام سے لے کر چند برس قبل تک وفاقی محتسب کے ملا زمین کو وزارت ہا ؤ سنگ و تعمیرات کی طرف سے سرکا ری رہا ئش گا ہیں الا ٹ ہو تی رہیں مگر چند سال قبل الا ٹمنٹ بو جوہ بند کر دی گئی تھی جس سے کم آ مد نی والے ملا زمین کو رہائش کے معا ملے میں مشکلات کا سا منا تھا۔