• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور ہائوس رینٹ میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ عدالتی الاؤنس میں حالیہ اضافے سے ہائی کورٹ کے جج کی تنخواہ 20لاکھ روپے سے تجاوز کر جائیگی۔

ملک بھر سے سے مزید