• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ اور کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین کے درمیان ملاقات ، ایک ارب 30کروڑ ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کو اپنی حکومت کی ترقیاتی ترجیحات بتائیں ،وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، سیکریٹری وزیراعلیٰ رحیم شیخ بھی شریک تھے۔ آئی ایم ایف کے ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر اسد علیم بھی اپنی کنٹری ڈائریکٹر کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔
ملک بھر سے سے مزید