• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید 2 نئی درخواستیں دائر، تعداد 8 ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید دو نئی آئینی درخواستیں دائر کردی گئی ہیں ،جس کے بعد درخواستوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید