• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور بھی ماحولیاتی آلودگی کا شکار، ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیا

پشاور(آئی این پی )پھولوں کا شہر کہلائے جانے والا پشاور بھی ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوگیا ہے، شہر اور گرد و نواح میں اسموگ بڑھ گئی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس 500سے زائد ہونے کے باعث پشاور کا شمار تین بڑے آلودہ شہروں میں ہونے لگا ہے، اسموگ کے باعث پشاور میں زکام، کھانسی ور بخار میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسموگ کے دوران گھر سے باہر نکلتے وقت ماکس پہہنا چاہیئے، گھروں کی کھڑ کیا ں بھی بند رکھی جا ئیں۔
اہم خبریں سے مزید