• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں بدترین قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک( نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، 20لاکھ سے زائد افراد خوراک اور صاف پانی کی کمی کا شکار ہیں۔دوسری جانب لبنان جنگ بندی معاہدے کا آج تیسرا روز ہے لیکن اسرائیل اور لبنان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں تاہم جنوبی لبنان میں ہزاروں شہریوں کی واپسی جاری ہے۔
یورپ سے سے مزید