• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ڈالر کی قیمت 278.05روپے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا معمولی اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت 279.09 روپے ہو گئی۔ یورو کی قیمت 41پیسے کے اضافے سے 294.30روپے ہو گئی1.29روپے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 354.17 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید