• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے خاتون سمیت دوافراد زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ الپہ کے علاقے مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،خاتون سمیت دوافراد زخمی، نشتر ہسپتال منتقل ،بند بوسن سے محمد نظر نے پولیس کو اطلاع دی کہ گھر میں اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھا کہ اچانک ملزم اورنگزیب نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گھس آیا اور فائرنگ شروع کردی ،ایک فائر میری اہلیہ شہناز بی بی کو لگا اور مجھے پسٹل کا بٹ مارکر لہولہان کردیااور ملزمان فرار ہوگئے۔
ملتان سے مزید