کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائدآباد پولیس نے ملزم ناصر خان کوگرفتار کرکےایک کلو 20 گرام چرس اور رقم برآمد کرلی ، ملیر کینٹ پولیس نے مبینہ طور پرمنشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم مظہر علی کو گرفتار کر کے 1100 گرام چرس برآمد کرلی ملزم پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔