• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجن یونین کا یوسی چیئرمین کی بجائے ڈپٹی کمشنر سے نان میرج سرٹیفیکٹ لینے پر اعتراض

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سجن یونین سی بی اے کے ایم سی کے صدر سیدذوالفقارشاہ نے میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی سے ملاقات کرکے انہیں زیر التواء فوتگی کوٹہ کیسز پر تقرریاں کرنے، اپ گریڈیشن کیسز فائنل کرنے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی اور فنانشل ایڈوئزر گلزار علی سے ملاقات کرکے انہیں آئے روز بار بار ملازمین سے ریکارڈ طلب کرنے اور فیملی پینشنرز کی اسکروٹنی میں یوسی چیئرمین کی بجائے ڈپٹی کمشنر سے نان میرج سرٹیفیکٹ لینے پر اعتراض کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید