پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی خاتون پائلٹ آخر گئی کہاں؟
گزشتہ ماہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران متعدد جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہیں جن میں سے ایک بھارتی خاتون پائلٹ کا پاکستان فوج کے ہاتھوں پکڑے جانے پر پاک فوج کے جوان نے وضاحت دی ہے۔۔