• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلپرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تعزیت

کوئٹہ( پ ر ) ہیلپرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر کمال الدین احمد جنرل سیکرٹری کمال حسن صدیقی نائب صدر حاجی عبدالحسین سینئر نائب صدر خورشید روشن بروچہ ٹریژرر محمد ندیم خان اور ایگزیکٹو باڈی کے دیگر عہدیداروں نے ہیلپر کالج کے انچارج پرنسپل پروفیسر محمد انور کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید