• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم برداشت آ ج منایا جائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم برداشت آ ج16نومبر کومنایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدمعاشرے میں برداشت،صبرو تحمل کی اہمیت اورعدم برداشت کے معاشرے پر رونما ہونے والے منفی اثرات سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید