• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے،ایف ایس سی اورآئی کام کےسالانہ امتحانات کے لئے فارمزجمع کرانیکی تاریخ کااعلان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےایف اے ، ایف ایس سی اورآئی کام کےسالانہ امتحانات 2026 کے لئے فارمزجمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیاہے، جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارمز 24نومبر سے 23دسمبر تک ،500س وروپےفیس کے ساتھ24دسمبر سے13جنوری تک ،دوگنافیس کے ساتھ14جنوری سے23جنوری تک اورتین گنافیس کے ساتھ24جنوری سے06 فروری تک امتحانی فارمز جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید