• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیسکو کی ری ایکٹو مانیٹرنگ مشن نے لاہور قلعہ میں اپنے 5روزہ دورے کاآغاز کیا، جس کا مقصد جاری تحفظاتی کاموں کا جائزہ لینا اور مستقبل کی منصوبہ بندی کو ترتیب دینا ہے۔ وفد میں کوموس سے کیامبون، ورلڈ ہیریٹیج سینٹر سے ناؤ ہایاسی اور یونیسکو پاکستان سے جواد عزیز شامل ہیں ۔
لاہور سے مزید