• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے اوکالج میں بلڈ ڈونیشن کیمپ ،وزیرتعلیم کادورہ

لاہور(خبرنگار) ایم اے او کالج میں تھیلیسیمیا کا شکار بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایاگیا۔ وزیر تعلیم نے خون عطیہ کرنے والے مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیمپ کا دورہ کیا۔