کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین فٹبال ٹیم بدھ کو قطر پہنچ گئی۔ پلیئرزسات دسمبر کو سعودی عرب کے خلافدوستانہ میچ سے قبل دو دن پریکٹس کریں گی ۔ کھلاڑیوں نے بدھ کو بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔