• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اقبال قریشی کا انتقال، نماز جنازہ اور تدفین

کراچی (پ ر ) شہدادکوٹ کے ممتاز ڈاکٹر اقبال قریشی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ نارتھ کراچی کی مسجد عثمان میں ادا ، محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید