• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور کی کم از کم اجرت پر عملدرآمد کروانے کے لیے محکمہ لیبر کی ٹیمیں متحرک

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت 37ہزار روپے پر عملدرآمد کروانے کے لئے محکمہ لیبر کی ٹیمیں متحرک ، انڈسٹريل اسٹيٹ ملتان کے انچارج سيد افتخار گيلانی ليبر آفيسر نے مختلف اداروں پر اچانک چھاپے مارے اور خلاف ورزی پر 10 چالان مرتب کرکے متعلقہ عدالت ميں جمع کروا دیے اور کئی اداروں کووارننگ بھی دی گئی جب کہ جن کی تنخواہ پوری تھی، ان کو تعريفی سرٹيفيکٹ جاری کئے گئے۔
ملتان سے مزید