• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخرزمان نے شعبہ اسلامیات میں ایم فل مکمل کرلی

پشاور( نامہ نگارخصوصی)فخر زمان نے شعبہ اسلامیات میں اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔ ان کی تحقیق پشتو تفسیر پر تھی ،جس کےمصنف مولانا فضل ودودتھے۔ انہوں نے اپنی تحقیقی مطالعات قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے شعبہ اسلامیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مقداد اللہ کی نگرانی میں مکمل کئے۔جنہوں نے اسلامک اسٹڈیز عبدالولی خان یونی مردان نے بطور خارجی ممتحن خدمات انجام دیں۔
پشاور سے مزید