پشاور(جنگ نیوز)خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایکیڈیمی خصوصی طور پر صوبہ بھر کے اعلیٰ تعلیم کے نجی شعبہ میں خدمات دینے والے اساتذہ کو تربیت فراہم کرے گی۔ یہ بات ایم ڈی، کے پی ایف ایف، محمد فخر عالم نے کے پی ای ایف اکیڈمی کی 155ویں ٹریننگ ایکٹیویٹی کے اختتامی اور سرٹیفکیٹ اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔