• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی نے صرف کھوکھلے وعدے کیے ،سکندر شیر پاؤ

پشاور (لیڈی رپورٹر )قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا نے تحریکِ انصاف کو مسلسل تین بار اقتدار دے کر ایک مثال قائم کی، مگر بدلے میں خراب طرز حکمرانی،کرپشن و اقربا پروری،امن و امان کی بد ترین صورتحال،کھوکھلے وعدے اور معاشی بدحالی جیسے مسائل ملے۔انھوں نے مزید کہا کہ یہ صرف کسی تجربے کی ناکامی نہیں بلکہ ایک مکمل دہائی کی بدترین حکمرانی کا ثبوت ہے۔
پشاور سے مزید