• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، بنگلے میں کام کرنے والی 7 ماہ سے لاپتا 17 سالہ لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس حکام کو 7 ماہ سے لاپتا 17 سالہ لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیدیا، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ 17 سالہ علی شاہ ڈیفنس کے بنگلہ پر کام کرتی تھی ، پولیس اور بنگلے کے مالکان تعاون نہیں کر رہے اور نہ بتا رہے ہیں کہ لڑکی کہاں ہے۔ 6سال سے وہاں کام کررہی تھی لیکن بنگلے کے مالکان لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید