• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورڈویلپمنٹ پلان کےتحت سکیموں کاجائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہورڈویژن زید بن مسعود اور ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت سکیموں کا جائزہ لینے کے لیے نشتر زون اور داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید