• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن ) پرتگال کے زیر اہتمام خصوصی کرسمس تقریب

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) جڑواں شہروں میں کرسمس تقریبات کے سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن ) پرتگال کے زیر اہتمام خصوصی کرسمس تقریب ہوئی۔ تقریب میں سابق وفاقی وزیر سینٹر کامران مائیکل ،چیئرمین سی ایم پنجاب انسپیکشن ٹیم راجہ محمد حنیف ،جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این پرتگال سرفراز فرانسیس وکی ، مون مغل ، راجہ سفیر ، ریحان سرور ، وحید جاوید ، ڈاکٹر روبن امجد و دیگر نے شرکت کی۔تقریب میں کرسمس کیک بھی کاٹا گیا۔
اسلام آباد سے مزید