• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹارک کا پنک بال ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ

ایڈیلیڈ (جنگ نیوز) آسٹریلین پیسر مچل اسٹارک نے پنک بال ٹیسٹ میچز میں چوتھی مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کرکے ریکارڈ قائم کردیا ۔ وہ4مرتبہ 5 وکٹیں حاصل کرنے والے تاریخ کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ وہ گلابی گیند سے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 72 وکٹیں لینے والے بولر بھی ہیں۔
اسپورٹس سے مزید