کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولانا سید علی حیدر زیدی نائب خطیب جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب عزیزآباد نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بسلسلہ رحلت حضرت فاطمہ زہرا ؑ امسال بھی جلوس برآمد ہوکر انتہائی احترام کے ساتھ امام بارگاہ سید الشہداء آئی آر سی پہنچ کر پر اختتام پذیر ہوا۔