• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف طارق، اہلیہ اور بچوں کی نماز جنازہ ادا،لوگوں کی کثیر تعداد شریک

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ الپہ کے علاقہ میں بیوی اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرنے والے معروف طارق خان سمیت تمام کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی جس کے بعد تمام متوفیان کو سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات ، وکلاء و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید