ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاولپور روڈ منیرہ آباد کے سیاسی وسماجی رہنما میاں جمشید نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے ملاقات میں بتایا کے حکومت عوام کی خوشحالی کے لیے آئی ہے، مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کے لیے ضلع کے اے سی کو چاہیے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پ اشیائے خورد و نوش کے ریٹ چیک کریں اور اس مصنوعی مہنگائی کو ختم کریں ۔