• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوای ٹی کا ایلومینائی ری یونین آج ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا گرینڈ ایلومینائی ری یونین آج ہو گا۔ سٹی آڈیٹوریم میں ہونیوالے پروگرام میں 2 ہزار سے زائد فارغ التحصیل طلباء شرکت کریں گے ۔
لاہور سے مزید