• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکارنے کزن کوگولی ماردی

لاہور(کرا ئم رپورٹرسے)باغبانپورہ میں پولیس اہلکار عثمان نے لین دین کے تنازع پر اپنے کزن زاہد کوگولی مارکرزخمی کردیا ۔ عثمان، طیب، خورشیدکےخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
لاہور سے مزید