• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا عزیر نے فارمیسسٹ کی ڈگری حاصل کر لی

بریڈ فورڈ ( نما ئندہ جنگ ) مرزا عزیر نے بطور فارمیسسٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔بریڈ فورڈ میں مقیم بیول کے رہائشی مرزا عزیر نے بریڈ فورڈ میں بطور فارمیسسٹ کی ڈگری حاصل کر لی۔ دوست احباب اور فیملی کی طرف سےمرزا عزیر کومبارکباد پیش کی گئی۔مرزا عزیر بریڈ فورڈ میں مقیم کونسلر مرزا عمران کے بیٹے مرزا محمد رمضان اور مرزا پرویز حسین مرحوم کے پوتے اور الحاج مرزا لالہ جاوید کے بھتیجے اور مرزا عاصم جاوید جے پی مجسٹریٹ کے کزن ہیں ۔ مرزا عزیر کو ڈگری حاصل کرنے پر پاکستان، امریکہ اور برطانیہ سے تعلق رکھنے والے عزیز واقارب نے مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یورپ سے سے مزید