• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈربن، پاکستان ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ڈربن پہنچنے کے بعد ہفتے کو آرام کیا اور اتوار کو پاکستانی ٹیم پہلے کنگز میڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا کے لئے بولا وایو سے ڈربن پہنچا تھا۔کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ بھی ڈربن پہنچ گئےہیں۔

اسپورٹس سے مزید