• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی نےایشیا کپ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ہیڈ کوچ محسن کمال،فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان اور اسٹنٹ کوچ محمد حنیف ملک نے پریکٹس کرائی۔
اسپورٹس سے مزید