کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد شیخ نے ڈائریکٹر ایف اینڈ اے شکیل احمد کو ای او بی آئی ایمپلائز پنشن فنڈ ٹرسٹ (ای پی ایف ٹی) کے روز مرہ امور کی انجام دہی کے لئے کے عارضی طورپر صدر کے اختیارات تفویض کردیے۔