• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور بدترین ہوچکی، شہزاد قریشی

کراچی (جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کہا ہے کہ سال 2025کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور بدترین ہوچکی ہے، بھتہ خوری میں اضافہ ہوگیا ہے، ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران مزاحمت پر درجنوں شہری موت کے منہ میں جاچکے، شہریوں سے کھلے عام موٹر سائیکلیں چھیننے کے واقعات معمول بن چکے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید