• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی قیدی کی نئی ویڈیو جاری کردی

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) حماس کے مسلح ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر 2023سے غزہ میں قید ایک اور اسرائیلی کی ویڈیو جاری کی۔ ساڑھے تین منٹ کی اس ویڈیو کی تاریخ کا معلوم نہیں اور اس کی تصدیق اے ایف پی تصدیق نہیں کر سکی، میں ایک نوجوان مرد قیدی عبرانی زبان میں کہتا ہے کہ وہ 420دنوں سے زیادہ عرصے سے قید میں ہے، وہ قیدیوں کی رہائی یقینی بنانے کیلئے اسرائیلی حکومت پر عوامی دباؤ کا مطالبہ کرتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید