لاہور(نمائندہ جنگ)برکی روڈ پر گورنر پنجاب کے پروٹوکول میں شامل2گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ گورنر لاہور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے، حادثے کے باعث دونوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم گورنرسردار سلیم حیدر سمیت عملہ مکمل طور پر محفوط رہا۔