• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کاکروچ تحریک نے دھرنا دیدیا، وزیرِ تعلیم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں کاکروچ تحریک نے دھرنا دیدیا، وزیرِ تعلیم کے استعفے تک احتجاج کا اعلان، امتحانی پرچوں کے لیک ہونے پر شدید غصہ، پولیس دباؤ کے باوجود مظاہرین ڈٹ گئے، تحریک مودی کیلئے مصیبت بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوانوں کی "کاکروچ جنتا پارٹی" تحریک کے حامیوں نے وفاقی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید