• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1800سی سی تک گاڑیوں پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہیں ہوگی، بلال کیانی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 1800سی سی تک گاڑیوں پر سپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہیں ہوگی،چیئرمین ایف بی آر نے درآمدی موبائل فونز پر عائد 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی یقین دہانی کرائی ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں درآمدی لگژری، ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں جبکہ 1800سی سی تک گاڑیوں کو اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی سے مستثنی رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔
اہم خبریں سے مزید