اسلام آباد( رانا غلام قادر )عازمین حج 2027 کے لیے خوشخبری ہے کہ رجسٹریشن آج 22 جون سے شروع ہوگی۔ حج 2027رجسٹریشن مفت، کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ حج 2027کی رجسٹریشن "پہلے آئیے، پہلے پائیے" کی بنیاد پر ہوگی۔سرکاری اور نجی حج اسکیم، دونوں کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔