• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 10سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

اسلام آباد (این این آئی)اسکول میں 10 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی گئی، مجرم کی تین لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ اضافی قید کی سزا برقرار رکھی گئی، اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت متاثرہ بچی کو ایک لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم برقرار ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔
اہم خبریں سے مزید