• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میں ایران کیساتھ امتیازی سلوک، کوچ امیر قلعہ نویی کا سخت احتجاج

کراچی (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں ایران کے ساتھ امتیازی سلوک، کوچ امیر قلعہ نویی کا سخت احتجاج، دیگر 47قومی ٹیموں کے کوچز کی خاموشی پر سوال، امریکی سفری پابندیوں سے ایرانی ٹیم کو شدیدمشکلات کا سامنا، فیفا کی سفری انتظامات کی کوششیں ناکام قرار، تربیتی پروگرام متاثر ہونے کا انکشاف، ورلڈ کپ میں سیاست پر تشویش، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ امیر قلعہ نویی نے ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفری پابندیوں اور انتظامی رکاوٹوں نے ایرانی ٹیم کو نقصان پہنچایا ہے۔
اہم خبریں سے مزید