• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 3 روز سے جاری ہڑتال ختم کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا شہر میں 3روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں گاڑیوں کی منتقلی کے دوران بائیومیٹرک مرحلے سے متعلق ٹرانسپورٹرز کا دو ماہ کی مہلت دینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیاجبکہ تھرڈ پارٹی انشورنس کی مد میں 12 ہزار روپے ادائیگی کے معاملے کو بھی حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
اہم خبریں سے مزید