کراچی (اسد ابن حسن) سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی شاہنواز منگریو کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق ادارے میں بڑے اعلی انتظامی عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ نئے بھرتی افسران کے عہدے گریڈ 20 کے برابر ہوں گے۔